پارلر ایم اوڈی کے چیف ایگزیکٹو شاہد علی کے والد حاجی اشرفکا انتقال

پارلر ایم اوڈی کے چیف ایگزیکٹو شاہد علی کے والد حاجی اشرفکا انتقال

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور کے مشہور پارلر(MOD)کے چیف ایگزیکٹو شاہد علی کے والد محترم حاجی محمد اشرف انتقال کر گئے،انہیں سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں شہر مرید کے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -