مینار پاکستان جلسے میں لاکھوں افراد شرکت کرینگے،عبدالعلیم خان

مینار پاکستان جلسے میں لاکھوں افراد شرکت کرینگے،عبدالعلیم خان

  

لاہور(جنرل رپورٹر ) تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات سید صمصام علی بخاری کی وسطی پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان سے لاہور میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں 29 اپریل کے جلسے کی کامیابی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ کیاگیا ۔رہنماؤں نے کہاکہ 29 اپریل کو مینارپاکستان گراؤنڈ میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شرکت کریں گے، لاہور کے عوام چیئرمین عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں گے، انہوں نے کہاکہ نوازشریف کی ناقص پالیسیوں کا خمیازہ غریب عوام بھگت رہے ہیں۔

۔رہنماؤں نے کہاکہ تحریک انصاف کو جب بھی موقع ملا عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیاجائے گا۔

، پاکستان کا سب سے بڑا کرپشن ہے جب تک اس چھٹکارا حاصل نہیں ہوجاتا ملکی معیشت اپنے پیروں پر کھڑی نہیں ہوسکتی۔

علیم خان

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -