مسلم لیگ(ن) آئند الیکشن میں زیادہ اکثریت سے جیتے گی،پیر اشرف

مسلم لیگ(ن) آئند الیکشن میں زیادہ اکثریت سے جیتے گی،پیر اشرف

  

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان)مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے کہاہے کہ مسلم لیگ(ن) الیکشن 2018ء پہلے سے زیادہ اکثریت کے ساتھ جیتے گی عوام نے میاں نوازشریف کے بیانیے کوپاکستان کے مستقبل سے وابستہ کردیاہے پاکستان میں جمہوری اداروں کے استحکام کے لیے عوام کے ووٹ کاتقدس بحال ہوناضروری ہے کروڑوں ووٹ دینے والوں کوچند افراد کا محتاج نہیں بنایا جاسکتا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ نے بنایاتھااور انشاء اللہ اس کی حفاظت بھی ہم اپنا ایمان سمجھ کرکرتے ہیں ۔

پیر اشرف

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -