احمد پور لمابازار کے قریب پٹ سن سے لدے ٹرالر میں آتشزدگی

احمد پور لمابازار کے قریب پٹ سن سے لدے ٹرالر میں آتشزدگی

  

لاہور ( خبرنگار) مو ٹر وے پولیس کے ترجمان سید عمران شاہ کا کہنا ہے کہ قو می شاہراہ پر احمد پور لما بازار کے قر یب ٹرالر پر لگی آگ کو فوری طور پر بجھا دیا۔ ٹرالر میں لدھی ہو ئی پٹ سن کو اچانک آگ لگ گئی۔ مو ٹروے پولیس افسرا ن نے فوری طور پر جلتے ٹرالر کو آبادی اور بازار سے دور لے گئے۔ جلتے ہوئے ٹرالر کو آبادی سے دور کر کے فائر بر یگیڈ کی مدد سے آگ کو بجھا دیا۔ ڈی آئی جی موٹروے پولیس احمد ارسلان ملک نے پٹرولنگ افسران کی بہادری و جرآت کو سراہا ہے۔

مزید :

علاقائی -