مصطفی ٹاؤن : آتشبازی کا ملزم گرفتار،سامان برآمد
لاہور (خبرنگار) مصطفی ٹاؤن کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کرنے والا 1 ملزم گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ مصطفی ٹاؤن کی پولیس نے کارروائی کر کے ملزم وقاص سے آتش بازی کا سامان بھی برآمد کر لیا،اور ملزم وقاص کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا۔