علامہ اقبال انٹرنیشنل اےئرپورٹ پر نائیجیرین باشندے سے ایک کلو ہیروئن برآمد،ملزم گرفتاری کے بعد جیل منتقل

علامہ اقبال انٹرنیشنل اےئرپورٹ پر نائیجیرین باشندے سے ایک کلو ہیروئن ...

  

لاہور(خبرنگار) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل اےئرپورٹ پر نائیجیرین باشندے سے ایک کلو ہیروئن برآمد، تفتیش کیلئے جیل منتقل کردیا گیا۔ بتایا گیاہے کہ لاہور اےئر پور ٹ پر تلاشی کے دوران نائیجیرین باشندے کی کتا بوں اور لیپ ٹاپ سے ایک کلو ہیروئن برآمدہوئی جس پر اے این ایف کے اہلکاروں نے نائیجیرین باشندے کو حراست میں لیکر مزید تفتیش کیلئے جیل منتقل کردیا۔

مزید :

علاقائی -