4انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرروتبادلے

4انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرروتبادلے

  

لاہور ( خبرنگار) ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور غلام مبشر میکن نے چار انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرر وتبادلے کر دئیے ۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نصیر آباد سب انسپکٹر سلیم شوکت کو تبدیل کرکے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ کاہنہ ، انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے انسپکٹر فراست علی کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نصیر آباد ، انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے ممتاز کاکڑ کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ سٹی رائیونڈ یہاں تعینات سب انسپکٹر نعیم اللہ کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ڈیفنس سی یہاں تعینات سب انسپکٹر عدنان مسعود کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -