ڈی ایس پی محمد آصف کمانڈو انتقال کر گئے

ڈی ایس پی محمد آصف کمانڈو انتقال کر گئے

  

لاہور(خبرنگار) ڈی ایس پی محمد آصف کمانڈو گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ محمد آصف کمانڈو اچھرہ کے رہائشی اور انتہائی ایماندار پولیس افسران میں ان کا شمار تھا۔ مرحوم کا نماز جنازہ گزشتہ روز اچھرہ میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں پولیس افسران ، مقامی سیاسی و سماجی شخصیات سمیت زندگی کے مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔انہیں نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -