ہمارے رنگ آمریتوں کے ٹارچر سیلوں میں نہیں اڑے :خواجہ سعد رفیق

ہمارے رنگ آمریتوں کے ٹارچر سیلوں میں نہیں اڑے :خواجہ سعد رفیق

  

لاہور (این این آئی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے الحمد للہ ہمارے رنگ آمریتوں کے ٹارچر سیلوں میں نہیں اڑے ،موت کی آنکھوں میں آنکھیں بھی ڈالی ہیں ۔ اپنے ایک ٹویٹر بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم جمہور یت کی بے توقیری پر دِل وجاں ماتم کناں ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -