امر یکی معاون سیکر ٹری خا رجہ ایلس ویلز آ ج اہم دورے پر پاکستان پہنچیں گی
اسلام آباد (این این آئی)امر یکی معاون سیکر ٹری خا رجہ ایلس ویلز آ ج پیر کو اہم دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلس ویلز پا کستا نی حکام کے ساتھ امر یکی ملٹر ی اتا شی کر نل جو زف اور سفا رتکارو ں کی نقل و حر کت کو پیشگی اجا زت سے مشروط کر نے کے حوا لے سے گفتگو کر یں گی۔