نئی انتخابی فہرستوں میں نام کا اندراج، ووٹ کی منتقلی اور کوائف کی درستگی کیلئے دو دن باقی

نئی انتخابی فہرستوں میں نام کا اندراج، ووٹ کی منتقلی اور کوائف کی درستگی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)نئی انتخابی فہرستوں میں نام کے اندراج، ووٹ کی منتقلی اور کوائف کی درستگی کیلئے دو دن باقی رہ گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے آخری تاریخ 24 اپریل 2018 مقرر کر رکھی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں قائم 15 ہزار کے قریب ڈسپلے مراکز میں ووٹوں کے اندراج، منتقلی یا کوائف کی درستگی کے ساتھ ساتھ ووٹ کے اخراج کے لئے درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں ٗ یہ سلسلہ 24 اپریل تک جاری رہے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -