پیپلز پارٹی کے شنکر میں منعقدہ جلسے میں سٹیج پر نوجوان صحافی کی جیب کٹ گئی

پیپلز پارٹی کے شنکر میں منعقدہ جلسے میں سٹیج پر نوجوان صحافی کی جیب کٹ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ)پی پی پی کے زیر اہتمام شنکر میں منعقدہ جلسے میں سٹیج پر نوجوان صحافی کاجیب کٹ گیاعلاقہ شنکر میں پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی کے جلسہ میں چوروں نے نوجوان صحافی اور ایکسپریس کے کیمرہ مین شہاب ہوتی کے جیب پر ہاتھ صاف کرتے ہوئے قیمتی موبائل سیٹ لے اڑا۔پولیس تھانہ جبر نے نوجوان صحافی شہاب ہوتی کی رپورٹ پرنامعلو م چوروں کے خلاف مقدمہ درج کیا۔