اے سی سٹی نے پٹواری مرتضی کھادل کو معطل کردیا،رپورٹ کرنیکی ہدایت کے باوجود این ٹی او برانچ سے غائب

اے سی سٹی نے پٹواری مرتضی کھادل کو معطل کردیا،رپورٹ کرنیکی ہدایت کے باوجود ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( نمائندہ خصوصی ) نیب ملتان کے مراسلہ پر اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی مبشر الرحمن نے پٹواری مرتضی کھادل کو معطل کردیا ہے اور (بقیہ نمبر23صفحہ6پر )
ان سے موضع طرف اسماعیل کا ریکارڈ بھی قبضہ میں لے رکھا ہے پٹواری مرتضیٰ کھادل کو این ٹی او برانچ رپورٹ کرنے کی ہدایات دیں گئیں تھیں لیکن وہ این اٹی او برانچ سے تاحال غائب ہیں ۔