فرائض میں غفلت برتنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور معطل

فرائض میں غفلت برتنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)چیئرمین نیب پاکستان جسٹس(ر) جاوید اقبال نے فرائض میں غفلت برتنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور(بقیہ نمبر19صفحہ6پر )
کو معطل کردیا ہے جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب سکھر کاشف ممتاز بھی معطل کرکے رپورٹ طلب کرلی ہے دونوں افسران کیخلاف ڈیپارٹمنٹل انکوائری کے احکامات بھی جاری کردئیے ہیں قبل ازیں چیئرمین نیب کے نیب ملتان کے افسران کیخلاف انکوائری کی گئی انکوائری رپورٹ پر23افسران کو نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے جبکہ 32 افسران کو معطل کردیا گیا جبکہ دیگر کیخلاف انکوائریاں تکمیل کے مرحلے میں ہیں۔
معطل