نیپرا بجلی کی قیمت میں42پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ آج کریگی

نیپرا بجلی کی قیمت میں42پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ آج کریگی

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا)(بقیہ نمبر35صفحہ6پر )

مارچ 2018ء کے لئے بجلی کی قیمت میں 44 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ آج 23 اپریل سوموار کو کرے گی۔ سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی ( سی پی پی اے) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ فارمولا کے تحت بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -