بداخلاقی کے واقعہ پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
ملتان(کرائم رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر ملتان محمد ادریس احمد کا راجہ رام (بقیہ نمبر11صفحہ6پر )
کے علاقے میں ہونے والے دو واقعات کا نوٹس راجہ رام کے علاقے میں گھریلو ملازمہ سے بد اخلاقی کے واقعہ پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل ایس پی لیگل محمد عارف، ڈی ایس پی منصور عالم خان اور ڈی ایس پی سیکورٹی طلعت حبیب کمیٹی میں شامل آر پی او نے انکوائری کمیٹی کو 24 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے ،ترجمان آر پی او کا کہنا ہے کہ راجہ رام کے علاقے میں اللہ دتہ نامی شخص پر تشدد کا واقعہ کے بعد فریقین نے آپس میں صلح کر لی تھی ، زخمی اللہ دتہ کو ورثا نے لودھراں کے پرائیوٹ ہسپتال میں داخل کرایا، آر پی او کے حکم پر راجہ رام پولیس زخمی کا بیان لینے کے لیے لودھراں روانہ کی گئی ہے زخمی کے بیان کے بعد قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
تحقیقاتی کمیٹی تشکیل