فیس بک پر دوستی محبت میں تبدیلی، اب غیرملکی دولہا پاکستانی لڑکی بیاہنے کیلئے پہنچ آیا، یہ لڑکی کس علاقے کی ہے اور دولہا دلہن کیسے دکھتے ہیں؟ دیکھ کرآپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
سرگودھا (ویب ڈیسک) فیس بک پر دوستی محبت میں تبدیل ہونے پر چینی باشندے بدیہو نے سرگودھا کی شمع سے شادی کر لی۔
یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے چک 47 شمالی کی رہائشی شمع کی فیس بک پر چین کے رہائشی بدیہو سے دوستی ہوئی جو بعدازاں محبت میں تبدیل ہو گئی اور دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا، جس کیلئے بدیہو یہاں آ یا اور گزشتہ روز رشتہ ازدوا ج میں منسلک ہو گئے۔
مقامی گرجا گھر میں ان کی شادی کی رسومات ادا کی گئیں ، اس موقع پر بدیہو اور شمع کا کہنا تھا وہ اس رشتے پر بہت خوش ہیں جبکہ دولہا کو چینی زبان کے علاوہ کوئی اور زبان نہیں آتی ۔ویڈیو دیکھئے