معروف فیشن ڈیزائنر سندیپ کھوسلا کی بھانجی کی شادی، سونم کپور نے ایسا کام کر دیا کہ ہر طرف ”آگ“ لگا دی، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایسی دھوم مچائی کہ دیکھ کر فواد خان بھی حیران رہ جائیں گے

معروف فیشن ڈیزائنر سندیپ کھوسلا کی بھانجی کی شادی، سونم کپور نے ایسا کام کر ...
معروف فیشن ڈیزائنر سندیپ کھوسلا کی بھانجی کی شادی، سونم کپور نے ایسا کام کر دیا کہ ہر طرف ”آگ“ لگا دی، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایسی دھوم مچائی کہ دیکھ کر فواد خان بھی حیران رہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے معروف ڈیزائنر سندیپ کھوسلا کی بھتیجی گزشتہ ہفتے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ ان کی دعوت ولیمہ میں بالی ووڈ کی بڑی بڑی اداکاراؤں نے شرکت جن میں ایشوریہ رائے بچن، جیا بچن، سونم کپور، سونالی بندرے، نیتو کپور اور سارا علی خان بھی شامل تھیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ڈی ایس پی رانا ندیم اقبال کی نوجوان مرد کے ساتھ مبینہ جنسی فعل کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی، سوشل میڈیا پر ایسا ہنگامہ برپا ہوا کہ ہر کوئی شرم سے پانی پانی ہو گیا 
شادی میں شریک ہونے والی تمام خواتین ہی ’ٹھمکے‘ لگاتی نظر آئیں مگر سونم کپور نے تو اپنے ڈانس نے سٹیج پر ”آگ“ ہی لگا دی اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ انہوں نے اپنی ہی فلم ”پریم رتن دھن پائیو“ کے ٹائٹل سانگ پر رقص کیا اور ’میلہ‘ لوٹ لیا۔ویڈیو دیکھئے 


بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور اور ان کے ہونے والے مبینہ شوہر آنند آہوجا کی شادی کی تقریبات کا آغاز 7 مئی 2018ءسے ہو گا اور ایک اخبار کا کہنا ہے کہ سنگیت کی تقریب کیلئے انیل کپور کے جوہو میں واقع بنگلے میں ریہرسل بھی شروع ہو چکی ہے۔