صدام حسین دور کے 14سرکاری افسر تاحال قید

صدام حسین دور کے 14سرکاری افسر تاحال قید
صدام حسین دور کے 14سرکاری افسر تاحال قید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بغداد(ویب ڈیسک)صدام حسین دور کے 14سرکاری افسر تاحال عراق کی جیلوں میں بند ہیں، انہیں 15سال قبل 2003میں صدام حسین کی برطرفی کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

اے ایف پی کے مطابق صدام حسین کا تختہ الٹنے کے بعد اتحادیوں کو مطلوب 55انتہائی مشتبہ افراد میں سے 6 کو پھانسی دے دی گئی، 6مقابلے کے دوران ہلاک ہوئے ، 8دوران قید انتقال کر گئے ، 5مفرور ہو گئے جبکہ 16کو امریکیوں نے 2011میں انخلا سے قبل رہا کر دیا تھا۔

یادرہے کہ گزشتہ دنوں یہ بھی اطلاع آئی تھی کہ صدام حسین کا حجرہ تباہ کردیا گیا ہے اور ان کا جسد خاکی وہاں موجود نہیں، لاش کہاں ہے؟ تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

عرب دنیا -