گیم بلیو وہیل کا ٹاسک ، لڑکی نے گھر کو آگ لگا دی،ماں ،بھائی ہلاک

گیم بلیو وہیل کا ٹاسک ، لڑکی نے گھر کو آگ لگا دی،ماں ،بھائی ہلاک
گیم بلیو وہیل کا ٹاسک ، لڑکی نے گھر کو آگ لگا دی،ماں ،بھائی ہلاک

  

قاہرہ(ویب ڈیسک) کمپیوٹر گیم بلیو ویل کا ٹاسک مکمل کرنے کیلئے 17سالہ مصری لڑکی نے گھر کو آگ لگا دی جس سے اس کی والدہ اور بھائی جھلس کر ہلاک ہو گئے جبکہ دوسرا بھائی شدید زخمی ہو گیا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

پولیس کے مطابق لڑکی آگ لگانے سے قبل پورے گھر میں اچھی طرح پٹرول چھڑکا۔ لڑکی نے دوران تفتیش بتایا کہ اس نے بلیو ویل کا ٹاسک مکمل کرنے کیلئے آگ لگائی ۔

مزید :

عرب دنیا -