عمران خان سے ملاقات کرنے کے لیے قیمت مقرر

عمران خان سے ملاقات کرنے کے لیے قیمت مقرر
عمران خان سے ملاقات کرنے کے لیے قیمت مقرر

  

لندن(اے این این ) تحریک انصاف نے لندن میں عمران خان سے ملاقات کرنے کے لیے قیمت مقرر کر دی،عمران خان ان دنوں  لندن میں موجود ہیں۔

مقامی نیوز ویب پورٹل کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی لندن نے عمران خان کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔صدر پی ٹی آئی لندن نے عمران خان سے ملاقات کرنے کے لیے قیمت مقرر کر دی۔

لاہور جلسے کے لیے 5 ہزار پاؤ نڈ دینے والا ہی عمران خان سے مل سکے گا یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 8لاکھ 10ہزار سے زائد  بنتی ہے جبکہ تحریک انصاف خواتین ونگ کی صدر نے اس اقدام پر شدید غصے اور تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

برطانیہ -