چین کے صدرنے پاکستان کی توانائی صورتحال پرخصوصی توجہ دی،شہباز شریف

چین کے صدرنے پاکستان کی توانائی صورتحال پرخصوصی توجہ دی،شہباز شریف
چین کے صدرنے پاکستان کی توانائی صورتحال پرخصوصی توجہ دی،شہباز شریف

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے صدرنے پاکستان کی توانائی صورتحال پرخصوصی توجہ دی۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا سی پیک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بیجنگ جب بھی گئے توانائی منصوبوں پر ہی بات ہوئی ،5 جولائی 2013 کے الیکشن کے بعدنواز شریف کی قیادت میں چین کادورہ کیا۔چین کے صدرنے پاکستان کی توانائی صورتحال پرخصوصی توجہ دی۔سی پیک منصوبے کسی ایک صوبے کے لیے نہیں ہیں۔چین پاکستان کا قابل بھروسہ دوست ملک ہے ۔

شہباز سریف نے کہا کہ چین کا ترقیاتی ماڈل قابل تعریف ہے،چین نے ہمیشہ ایک اچھا دوست ہونے کے ناطے پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ساہیوال پاور پراجیکٹ رکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا۔

مزید :

قومی -