”پشتون تحفظ موومنٹ والے اس تبدیلی کی بات کر رہے ہیں۔۔۔؟“ سوشل میڈیا پر لڑکے اور لڑکی کی ایسی تصاویر وائرل ہو گئیں کہ ہر پاکستانی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

”پشتون تحفظ موومنٹ والے اس تبدیلی کی بات کر رہے ہیں۔۔۔؟“ سوشل میڈیا پر لڑکے ...
”پشتون تحفظ موومنٹ والے اس تبدیلی کی بات کر رہے ہیں۔۔۔؟“ سوشل میڈیا پر لڑکے اور لڑکی کی ایسی تصاویر وائرل ہو گئیں کہ ہر پاکستانی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کا جلسہ ہوا جس میں تنظیم کی مرکزی لیڈرشپ نے خطاب کیا۔ لاہور کے معروف موچی دروازے سے ملحق موچی باغ میں جاری اس جلسے میں کئی افراد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ڈی ایس پی رانا ندیم اقبال کی نوجوان مرد کے ساتھ مبینہ جنسی فعل کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی، سوشل میڈیا پر ایسا ہنگامہ برپا ہوا کہ ہر کوئی شرم سے پانی پانی ہو گیا 
اس جلسے کے بعد پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی ٹوپی پہنے ایک لڑکے اور لڑکی کی چند ایسی تصاویر منظرعام پر آ گئی ہیں کہ ہر پاکستانی کی آنکھیں ہی کھلی کی کھلی رہ گئی ہیں اور ہر دیکھنے والے یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ کیا پشتون تحفظ موومنٹ والے اس تبدیلی کی بات کر رہے ہیں؟


ان تصاویر سے متعلق اصل حقائق تاحال معلوم نہیں ہو سکے کہ یہ کب اور کہاں لی گئیں اور اس میں نظر آنے والا لڑکا اور لڑکی واقعی پی ٹی ایم سے تعلق رکھتے ہیں یا نہیں لیکن یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔