خاتون کرکٹر ایسا شرمنا ک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی کہ فوری گرفتار کر لیا گیا

خاتون کرکٹر ایسا شرمنا ک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی کہ فوری گرفتار کر ...
خاتون کرکٹر ایسا شرمنا ک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی کہ فوری گرفتار کر لیا گیا

  

چٹاگانگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیشی خاتون کرکٹر نشہ آور ادویات کی سمگلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ۔ بنگلا دیشی پولیس نے بھاری مقدار میں نشہ آور ادویات کی سمگلنگ پر 23 سالہ خاتون کرکٹر نازنین خان مکتا کو گرفتار کر لیا۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق انسپکٹر پرنب چودھری نے بتایا کہ خفیہ اطلاع ملنے پر کاکس بازار سے آنے والی گرین لائن بس کو روکا گیا جس میں سوار ڈھاکا پریمیئر لیگ میں فرسٹ گریڈ کرکٹ کھیلنے والی نازنین خان کے بیگ کی تلاشی لی گئی تو چودہ ہزار نشہ آور گولیاں برآمد ہوئیں۔ ملزمہ کوعمر قید کی سزا بھی دی جا سکتی ہے۔

مزید :

کھیل -