ثانیہ مرزا کے بچے کی پیدائش کس مہینے میں متوقع ہے؟ پتا چل گیا

ثانیہ مرزا کے بچے کی پیدائش کس مہینے میں متوقع ہے؟ پتا چل گیا
ثانیہ مرزا کے بچے کی پیدائش کس مہینے میں متوقع ہے؟ پتا چل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانیوں کی فیورٹ بھابھی نے ماں بننے کی اچانک خبر سنا کر سب کو خوشی سے نہال کر دیا ہے اور انہیں مبارک بادوں کے پیغامات بھی موصول ہو گئے ہیں ۔
نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے گھر ننھے مہمان کی آمد اگست کے مہینے میں متوقع ہے تاہم یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ثانیہ مرزا نے کچھ دن پہلے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ وہ اپنے بچے کے نام کے آگے ’مرزا اور ملک ‘ دونوں لگائیں گی جس پر لوگوں نے اس اقدام کو سراہا تاہم کسی کو یہ معلوم نہ ہو سکا کہ اس کے پیچھے راز کیاہے تاہم جب انہوں نے ٹویٹر پر بچوں کی وارڈ روب شیئر کی تو ان کے مداحوں کو علم ہو گیا کہ وہ ماں بننے والی ہیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -