فلم’کچھ کچھ ہوتا ہے ‘ میں شارخ خان اور رانی مکھر جی کی بیٹی ’انجلی‘ کا کر دار ادا کرنے والی اب یہ ننھی لڑکی 30 سال کی ہو گئی ہے جب ان کی نیم برہنہ تصویر ان کے والدین نے دیکھی تو پھر کیا کیا ؟ جواب آپ سوچ بھی نہیں سکتے

فلم’کچھ کچھ ہوتا ہے ‘ میں شارخ خان اور رانی مکھر جی کی بیٹی ’انجلی‘ کا کر ...
فلم’کچھ کچھ ہوتا ہے ‘ میں شارخ خان اور رانی مکھر جی کی بیٹی ’انجلی‘ کا کر دار ادا کرنے والی اب یہ ننھی لڑکی 30 سال کی ہو گئی ہے جب ان کی نیم برہنہ تصویر ان کے والدین نے دیکھی تو پھر کیا کیا ؟ جواب آپ سوچ بھی نہیں سکتے

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شارخ خان کی مشہور زمانہ فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے ‘ تو آپ نے ضرور دیکھی ہو گی اور اس میں شارخ خان اور رانی مکھر کی بیٹی ’انجلی ‘ کاکردار نبھانے والی اب یہ ننھی پری 30 سال کی ہو گئیں اور کافی بولڈ بھی ہو چکی ہیں تاہم جب ان کی نیم برہنہ تصاویر جب ان کے والدین نے دیکھیں تو وہ کافی غصے میں بھی آگے تھے ۔

تفصیلات کے مطابق انجلی کا کردار نبھانے والی اس لڑکی کا اصل نام ’صنا سعید ‘جو کہ اب 30 سال کی ہو چکی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے خواتین کے ایک میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کروایا ہے اور اس میں کچھ تصاویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شیئر کیں جس میں وہ کافی بولڈ نظر آ رہی ہیں ۔

انہوں نے کرن جوہر کی 2014 میں ریلیز ہونے والی فلم ’سٹوڈنٹ آف دی ایئر ‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے اس کے علاوہ وہ کئی ٹی وی شوز میں اپنے فن کا مظاہرہ کر چکی ہیں ۔تاہم جب وہ فلم سٹوڈنٹ آف ایئر میں کام کر رہی تھیں تو انہیں اپنی فیملی کا کافی دباﺅ برداشت کرنا پڑ اتھا کیونکہ ان کے والد نہیں چاہتے تھے کہ صنا ءایکٹنگ میں اپنا مستقبل بنائیں اور جب انہوں نے یہ معلوم ہوا کہ وہ فلم میں انتہائی کم لباس پہن کر اداکاری کریں گی تو وہ کافی ناراض بھی ہوئے ۔

مزید :

تفریح -