حکومت اورکالعدم جماعت کے درمیان معاہدے پرمکمل عملدرآمد ہوچکا، وزیراطلاعات نے اعلان کردیا

حکومت اورکالعدم جماعت کے درمیان معاہدے پرمکمل عملدرآمد ہوچکا، وزیراطلاعات ...
حکومت اورکالعدم جماعت کے درمیان معاہدے پرمکمل عملدرآمد ہوچکا، وزیراطلاعات نے اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏حکومت اورکالعدم تحریک کے درمیان معاہدے پرمکمل عملدرآمد ہوچکا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏حکومت اورکالعدم تحریک کے درمیان معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا ہے، قرارداد پیش ہو چکی، ایم پی اومیں گرفتارلوگ رہا کردئیے، احتجاج کا سلسلہ ختم ہو چکا۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ (ن) لیگ یا پیپلز پارٹی اپنی قراداد لانا چاہتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے، اس سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں۔