زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو تین سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو تین سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا
زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو تین سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

  

وہاڑی (ویب ڈیسک) بااثر زمیندار ایک محنت کش کی نابینا بیٹی کو  تین  سال تک گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،  منع کرنے پر متاثرہ لڑکی کے والدکو جھوٹی درخواستیں دے کر متعدد بار کئی کئی روز تھانے میں بندکروائے رکھا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے مقدمہ درج کرلیا لیکن تاحال 179۔ای بی کے زمیندار عبدالرزاق عرف کالی جوئیہ کو گرفتار نہیں کیا جا سکا، متاثرہ لڑکی اوراس کے والد محمدامیر نے وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف اورتحفظ دلائے جانے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -وہاڑی -