عید کے دوسرے روز اوکاڑہ میں خوفناک حادثہ، 7 افراد جاں بحق 

عید کے دوسرے روز اوکاڑہ میں خوفناک حادثہ، 7 افراد جاں بحق 
عید کے دوسرے روز اوکاڑہ میں خوفناک حادثہ، 7 افراد جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )اوکاڑہ نے عید کے دوسرے روز انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثہ اختر آباد کے قریب جی ٹی روڈ پر پیش آیا ہے ،، بس کے کار کے ساتھ ہونے والے تصادم کے نتیجے میں سات افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہیں، حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہےجن میاں بیوی اور دو بچیاں بھی شامل ہیں، فیملی پاکپتن میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے جارہی تھی۔ 

مزید :

قومی -