بھارت نے خالصتان تحریک کے اہم سکھ رہنما کو گرفتار کر لیا

بھارت نے خالصتان تحریک کے اہم سکھ رہنما کو گرفتار کر لیا
بھارت نے خالصتان تحریک کے اہم سکھ رہنما کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چندی گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی پولیس نے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کرلیاہے ۔
پنجاب پولیس کے مطابق امرت پال سنگھ کو پنجاب کے ضلع موگا سے گرفتارکیاگیا ، پنجاب پولیس ایک ماہ سے امرت پال سنگھ کو تلاش کررہی تھی جب کہ اس موقع پر بھارتی پولیس کی جانب سے شہریوں سے پر امن رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔