عید کے دوسرے روز بھی پولیس کا رحیم یار خان کے علاقے میں ڈاکوﺅں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری، کیا حالات ہیں؟ جانیے 

عید کے دوسرے روز بھی پولیس کا رحیم یار خان کے علاقے میں ڈاکوﺅں کے خلاف گرینڈ ...
عید کے دوسرے روز بھی پولیس کا رحیم یار خان کے علاقے میں ڈاکوﺅں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری، کیا حالات ہیں؟ جانیے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )رحیم یار خان کے علاقے کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن عید کے دوسرے روز بھی جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ قابل سکھانی گینگ کے خلاف گھیرا تنگ، دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ،قابل سکھانی گینگ کے دریائے سندھ کے درمیان جزیرہ نما ٹھکانے کا محاصرہ جاری ہے ،ڈاکوﺅں کے خفیہ ٹھکانوں پر فائرنگ ، کمین گاہوں کو بھی مسمار کر کے جلا دیا گیا ۔