بلوچستان اسمبلی کے سابق سپیکر میر ظہور حسین کھوسہ انتقال کر گئے

بلوچستان اسمبلی کے سابق سپیکر میر ظہور حسین کھوسہ انتقال کر گئے
 بلوچستان اسمبلی کے سابق سپیکر میر ظہور حسین کھوسہ انتقال کر گئے
سورس: بلوچستان اسمبلی ، فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کوئٹہ ( ڈیلی  پاکستان آن لائن ) بلوچستان اسمبلی کے سابق سپیکر میر ظہور حسین کھوسہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، میر ظہور حسین کھوسہ کافی عرصے سے پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق میر ظہور خان کھوسہ کی میت کراچی سے ان کے آبائی علاقے صحبت پور لائی جائے گی جبکہ تدفین میر حسن میں ہوگی۔