پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے انتخابات کے حوالے سے ایک اور اہم قدم اٹھا لیا 

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے انتخابات کے حوالے سے ایک اور اہم قدم ...
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے انتخابات کے حوالے سے ایک اور اہم قدم اٹھا لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹکٹس ریویو کمیٹی قائم کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق چھ رکنی کمیٹی میں یوسف رضا گیلانی ، نیئر بخاری اور مخدوم احمد محمود ،قمر زمان کائرہ ، رانا فاروق سعید ، حسن مرتضی کو شامل کیا گیاہے ،رانا فاروق حیدر کا کہناتھا کہ تحفظات رکھنے والے امیدوار بلاول بھٹو سے اپیل کر سکتے ہیں،جنہیں ٹکٹ نہیں ملا، و ہ اپیلیں جائزہ کمیٹی کے ارکان کو بھی بھیج سکتے ہیں ۔

مزید :

قومی -