یقین کی ڈور ۔۔۔

یقین کی ڈور ۔۔۔
یقین کی ڈور ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

یقین کی ایک ڈور ٹوٹتی ہے۔۔۔۔تو
 رب ہمیں دوسری ڈور سے فوراً جوڑ دیتا ہے
 ہم تھک کر رُکتے ہیں۔۔۔۔ تو 
وہ چلنے کی ایک نئی وجہ دے دیتا ہے
 وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتا ہے
 آزمائش کے ساتھ بھی اور آزمائش کے بعد بھی 

مزید :

ادب وثقافت -