پی ڈی ایم مذاکرات کا راستہ کیوں اختیار کر رہی ہے ؟ شاہ محمود قریشی نے بتا دیا

پی ڈی ایم مذاکرات کا راستہ کیوں اختیار کر رہی ہے ؟ شاہ محمود قریشی نے بتا دیا
 پی ڈی ایم مذاکرات کا راستہ کیوں اختیار کر رہی ہے ؟ شاہ محمود قریشی نے بتا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی ڈی ایم مذاکرات کا راستہ کیوں اختیار کر رہی ہے ؟  تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بتا دیا ۔ شملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا   کہ سیاسی جماعتوں میں گفتگو آگے نہیں بڑھتی تو 14 مئی کو الیکشن کا فیصلہ برقرار رہے گا۔ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں، خدشہ ہے کہ پی ڈی ایم تاخیر کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر بلاول بھٹو بھارت جارہے ہیں تو امید ہے وہ مقبوضہ کشمیر کو نہیں بھولیں گے۔