کیچ میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے 30 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی

کیچ میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے 30 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی
کیچ میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے 30 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کیچ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان کے ضلع کیچ میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے شہری فوڈ پوائزن کا شکار ہو گئے ،مضر صحت مٹھائی کھانے سے 30 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی جس پر انہیں  فوری سپتال منتقل کردیا گیا۔

" جنگ " کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مند کے علاقے میں مٹھائی کھانے کے بعد شہریوں کی حالت غیر ہوئی، متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب لیویز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے مٹھائی فروش کو حراست میں لے کر  تفتیش  شروع کر دی ہے۔