موجودہ سیاسی صورتحال، جمعیت علمائے اسلام نےاہم  اجلاس طلب کر لیا ، اجلاس کتنے دن جارہیگا ؟ جانیے

موجودہ سیاسی صورتحال، جمعیت علمائے اسلام نےاہم  اجلاس طلب کر لیا ، اجلاس ...
موجودہ سیاسی صورتحال، جمعیت علمائے اسلام نےاہم  اجلاس طلب کر لیا ، اجلاس کتنے دن جارہیگا ؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )موجودہ سیاسی صورتحال  کے تناظر میں جمعیت علمائے اسلام نےاہم  اجلاس طلب کر لیا ہے ۔   جےیو آئی نے  مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس 26 اپریل کو طلب کر لیا۔

" جنگ " کے مطابق جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ اجلاس 3 سے 4 دن جاری رہ سکتا ہے۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتِ حال اور عدالتی سطح پر پیدا کردہ بحران کے عوامل پر غور کیا جائے گا۔ ‎اجلاس میں موجودہ حالات کے حوالے سے مضبوط جماعتی مؤقف طے کیا جائے گا۔ اجلاس میں کے پی سمیت ملک بھر میں امن وامان کی صورتِ حال پر غور ہو گا۔