نوابشاہ میں تیز رفتار کار الٹنے سے اداکارہ ساتھیوں سمیت زخمی

نوابشاہ میں تیز رفتار کار الٹنے سے اداکارہ ساتھیوں سمیت زخمی
نوابشاہ میں تیز رفتار کار الٹنے سے اداکارہ ساتھیوں سمیت زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوابشاہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) تیز رفتار کار الٹنے سے نواب شاہ کے قریب سندھی اداکارہ 2 ساتھیوں سمیت زخمی ہو گئی۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق عید کے موقع پر اداکارہ شبیراں چنا اپنے دیگر ساتھیوں نادیہ چنا اور غنی چنا کے ساتھ گاڑی پر عازم سفر تھیں کہ قاضی احمد کے قریب تیز رفتاری کے سبب الٹ گئی۔ 

ریسکیو عملے نے اطلاع ملنے پر زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید :

تفریح -