اسلام آباد کی الیونتھ ایونیو شاہراہ کا نام ایران ایونیو رکھ دیاگیا

اسلام آباد کی الیونتھ ایونیو شاہراہ کا نام ایران ایونیو رکھ دیاگیا
اسلام آباد کی الیونتھ ایونیو شاہراہ کا نام ایران ایونیو رکھ دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں نئی تعمیر ہونے والی شاہراہ ایران کے نام سے منسوب کردی گئی۔

اسلام آباد کی الیونتھ ایونیو شاہراہ کو ایران ایونیو کا نام دے دیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے 20 اپریل کو شاہراہ ایران کے نام سے منسوب کرنے کی وزارت داخلہ کی سمری کی منظوری دی۔

وزارت داخلہ نے منظوری کے بعد سی ڈی اے حکام کو مراسلہ لکھ دیا۔ 

خیال رہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں موجود ہیں۔
 
 
 
 
 
 


 

مزید :

قومی -