تحریک انصاف  اپنی قیادت کو ریلیف دلانا چاہتی ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ۔۔۔؟ عاصمہ شیرازی کھل کر بول پڑیں

تحریک انصاف  اپنی قیادت کو ریلیف دلانا چاہتی ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ۔۔۔؟ عاصمہ ...
تحریک انصاف  اپنی قیادت کو ریلیف دلانا چاہتی ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ۔۔۔؟ عاصمہ شیرازی کھل کر بول پڑیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عاصمہ شیرازی  نے کہا ہے  کہ تحریک انصاف  اپنی قیادت کو ریلیف دلانا چاہتی ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ ابھی بات نہیں کر رہی۔ ضمنی انتخاب سے یہ تاثر ختم ہوگیا ہے کہ عمران خان کھمبے کو ٹکٹ دیں تو وہ بھی جیت جائے گا۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی  ٹی وی کے پروگرام ’’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پروگرا م میں سینئر  صحافی مجیب الرحمان شامی ،مسلم لیگ ( ن)  کے رہنما راناثنا اللہ ،معاشی ماہر سہیل خان  اور سابق سفارتکار  ملیحہ لودھی نے بھی شرکت کی ۔

 پروگرام میں معاشی ماہر سہیل خان نے کہا کہ معیشت میں استحکام کے اشارے مل رہے ہیں۔