غزہ کی پٹی سے سینکڑوں شہریوں کے لا پتہ ہونے کا انکشاف

غزہ کی پٹی سے سینکڑوں شہریوں کے لا پتہ ہونے کا انکشاف
غزہ کی پٹی سے سینکڑوں شہریوں کے لا پتہ ہونے کا انکشاف
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

غزہ (صباح نیوز) فلسطینی محکمہ سول ڈیفنس نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں سے 2000 شہری لاپتہ ہیں۔ قابض افواج کے انخلا ءکے بعد سے ان علاقوں سے شہریوں کے بارے میں   کچھ معلوم نہیں ۔غزہ کی پٹی میں محکمہ شہری دفاع کے ترجمان میجر محمود بصل نے ایک بیان میں کہا کہ قابض فوج کے انخلاء کے بعد خان یونس کے قتل عام میں 150 سے زائد شہری شہید اور 500 کے قریب لاپتہ ہو گئے۔