اسرائیل نے بڑا حملہ کیا تو اسے مٹا دیں گے، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

اسرائیل نے بڑا حملہ کیا تو اسے مٹا دیں گے، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی
اسرائیل نے بڑا حملہ کیا تو اسے مٹا دیں گے، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایرانی سرزمین پر حملہ کیا تو حالات یکدم بدل جائیں گے اور ’صہیونی ریاست‘ کا کچھ بھی باقی نہیں بچے گا۔
ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے صدر ابراہیم رئیسی کا یہ بیان رپورٹ کیا ہے۔
خیال رہے کہ ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں انہوں نے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان سالانہ تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔

مزید :

قومی -