چین کاباﺅباﺅجرمنی میں "بائے بائے"ہوگیا

چین کاباﺅباﺅجرمنی میں "بائے بائے"ہوگیا
چین کاباﺅباﺅجرمنی میں

  

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا معمر ترین پانڈہ باﺅ باﺅ 34 سال کی عمر میں بیماری کے باعث جرمنی میں انتقال کر گیا۔ یہ پانڈہ چار سال کی عمر میں چین نے بطور تحفہ جرمنی کو دیا تھا۔باﺅباﺅ کچھ عرصہ سے بیمار تھا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس