الآصف سکوائر کے قریب سے لاش برآمد

الآصف سکوائر کے قریب سے لاش برآمد
الآصف سکوائر کے قریب سے لاش برآمد

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) الآصف سکوائر کے قریب سے ہاتھ پاﺅں بندھی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کو گولیاں مار کر قتل کیاگیا جبکہ حکام نے لاش تحویل میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

مزید : کراچی