سپریم کورٹ نے سیف سٹی پراجیکٹ کالعدم قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے سیف سٹی پراجیکٹ کالعدم قرار دیدیا
سپریم کورٹ نے سیف سٹی پراجیکٹ کالعدم قرار دیدیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سیف سٹی پراجیکٹ کو کالعدم قرار دیدیا ہے جبکہ سیف سٹی پراجیکٹ 14 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جانا تھا۔

سماعت کے دوران عدالت نے سپریم کورٹ نے نیب کو سیف سٹی پراجیکٹ کی تحقیقات کرنے کا بھی حکم دیا ۔

مزید : اسلام آباد