کوئٹہ : یو اینایچ سی آر کے گودام میں پھر آگ بھڑک اٹھی

کوئٹہ : یو اینایچ سی آر کے گودام میں پھر آگ بھڑک اٹھی
کوئٹہ : یو اینایچ سی آر کے گودام میں پھر آگ بھڑک اٹھی

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ائیر پورٹ روڑ پر واقع یو این ایچ سی آر کے گودام میں پھر آگ بھڑک اٹھی ہے جس کو بجھانے کا عمل جاری ہے۔

فائر بریگیڈ کے مطابق گزشتہ روز بھی پانچ گھنٹے کی کوشش سے آگ پر قابو پایا گیا تھا جبکہ اب بھی آگ پرقابو پانے کے لیے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور امید ظاہرکی جارہی ہے کہ آگ پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔

مزید : کوئٹہ