کراچی میں دھماکے کی افواہ

کراچی میں دھماکے کی افواہ
کراچی میں دھماکے کی افواہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) صفورا گوٹھ کے علاقے میں دھماکے کی اطلاع محض افواہ ثابت ہوئی ۔ اطلاع ملنے پرریسکیو ٹیمیں جاے وقوعہ پہنچیں لیکن وہاں ایسے کسی واقعہ کے کوئی آچار نہ پائے گئے۔

میڈیاذرائع کے مطابق دھماکے کی اطلاع پرایدھی ایمبو لینسز کو جائے حادثہ کی طرف روانہ کیا گیا لیکنں خوش قسمتی سے کسی قسم کے دھماکے کا کوئی نشان نہیں ملا اور اہل علاقہ نے بھی تصدیق کی انہوں کسی قسم کے دھماکے کی آواز نہیں سنی۔

مزید : کراچی