خانیوال سے اغواءہونے والی پانچ خواتین شکارپور سے بازیاب

خانیوال سے اغواءہونے والی پانچ خواتین شکارپور سے بازیاب

شکار پور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے سٹور گنج کے علاقے سے پانچ مغوی خواتین کو بازیاب کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان خواتین کو خانیوال سے اغواءکیا گیا تھا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ اغواءکنندگان کی گرفتاری بھی عمل میں آئی ہے یا نہیں۔

مزید : خانیوال