با را نی علاقوں کی آ ب و ہو ا اسپغول کی کا شت کیلئے مو زوں ہے
سرگودھا (اے پی پی) با را نی علاقوں کی آ ب و ہو ا اسپغول کی کا شت کیلئے مو زوں ہے۔ماہرین کے مطابق ہلکی میرا ز ر خیز ز مین کے علا و ہ ا یسی ز مین جہاں کو ئی اور فصل کا شت نہیں کی جا سکتی و ہا ں بھی اسپغو ل کا شت کیا جا سکتا ہے البتہ کا شت سے پہلے ز مین کو ہمو ار کرنا ضرور ی ہے اسپغو ل کی کا شت کیلئے 20اکتو بر سے 20نو مبر مو زوں وقت ہے اسپغو ل کی کا شت چھٹے سے کی جا تی ہے البتہ لا ئینوں میں کا شت کرنے کے بعد چا ہیے جھا ڑوں سے بیج کے ا و پر مٹی ڈ الیں مٹی کی مو ٹی تہ آ گا ﺅ میں رو کا و ٹ کا با عث بنے گی بیج و تر میں ڈالیں اور لا ئینوں کے د ر میا ن فا صلہ ا یک سے ڈیڑھ فٹ رکھیں جس کھیت میں اسپغول کا شت کر نا ہو ا س میں کا شت سے ا یک مہینہ پہلے گو بر کی گلی سڑ ی کھا د 4سے 5ٹرا لی فی ایکڑ ڈا لیں اور بیجا ئی کے وقت ایک بو ر ی یو ر یا اورایک بوری ڈی ا ے پی ضرور ڈا لیں۔ اسپغو ل میں جڑ ی بو ٹیوں کا تدا ر ک اشد ضرو ر ی ہے ۔ فصل کیڑ ے مکوڑوں اور بیماریوں سے پا ک اور صحت مند ر ہتی ہے ۔