کینو کے کا شت کا رو ں کے مسائل حل کئے جائے ‘کینو گر ور ز

کینو کے کا شت کا رو ں کے مسائل حل کئے جائے ‘کینو گر ور ز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرگودھا (اے پی پی)ضلع سر گو د ہا کے کینو گر ور ز اورمسلم لیگ ن کے را ہنما سر د ا ر آصف حیا ت میکن اور سردا ر حسن محمو د میکن نے کہا ہے کہ کینو کے کا شت کا رو ں کے مسائل کو حل کر کے قیمتی زر مبا د لہ کے حصول کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ۔ ا ن خیا لا ت کا اظہا ر ا نہوں نے جھا ور یا ںمیں ایک اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ا نہوں نے کہا کہ اس اقدام سے ملکی معیشت مستحکم ہو نے کے ساتھ ساتھ کینو گر ور ز بھی خو شحا ل ہوں گے۔
 چند برسوں سے کینو کے کا شت کا روں کو کینو کے پھل کا مناسب ریٹ نہیں مل ر ہا جس سے کینو کے کا شت کا ر ما لی مشکلا ت کا شکا ر ہو ر ہے ہیں۔

مزید :

کامرس -